تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظَفَر" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں ظَفَر کے معانیدیکھیے

ظَفَر

zafarज़फ़र

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: ظَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

ظَفَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کامیابی، فتح، دشمنوں پر غلبہ، نصرت، جیت، خوش نصیبی، فتح پانا، فتح مندی
  • ظفر آخری مغل بادشاه بہادر شاہ کا قلمی نام ہے جو ایک شاعر بھی تھے

شعر

Urdu meaning of zafar

  • Roman
  • Urdu

  • kaamyaabii, fatah, dushmno.n par Galba, nusrat, jiit, Khushansiibii, fatah paana, fathmandii
  • zafar aaKhirii muGal baadshaa.e bahaadur shaah ka qalamii naam hai jo ek shaayar bhii the

English meaning of zafar

Noun, Feminine

ज़फ़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विजय, जीत, सफलता, सिद्धि, कामयाबी, उपलब्धि, उल्लसन
  • ज़फ़र अंतिम मुग़ल राजा बहादुर शाह का क़लमी नाम है जो एक कवि भी थे

ظَفَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظَفَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظَفَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone