تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبُوں حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبُوں حال کے معانیدیکھیے
زَبُوں حال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کی حالت تباہ ہو، خستہ حال، مفلس، پھٹے حال، بری حالت میں
شعر
ایسے بھی زبوں حال کئی لوگ ہیں کاشرؔ
بے گھر ہیں اسی شہر میں گھر ہوتے ہوئے بھی
اب فرش سے تا عرش زبوں حال ہے فطرت
اک معرکہ در پیش ہے عزم بشری کا
کیوں لوگ ہیں خاموش زبوں حال پہ اپنے
آواز سر کوچہ و بازار اٹھائیں
English meaning of zabuu.n-haal
Persian, Arabic - Adjective
ज़बूँ-हाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसकी हालत बरबाद हो, दुःखित, फटेहाल, बुरी हलात में, फटीचर, सताया हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبُوں حال)
زَبُوں حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔