تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا کے معانیدیکھیے
زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا کے اردو معانی
- کسی کی مرضی کے بغیر اُس کو بھگا کر لے جانا، بغیر رضامندی لے اُڑنا، جبراً پُھسلا کر یا بہکا کر یا دھمکی دے کر کسی عورت وغیرہ کو گھر سے نِکال لے جانا، دباؤ ڈال کر بھگا لے جانا، اغوا کرنا، مرضی کے خِلاف لے بھاگنا
ज़बर्दस्ती भगा ले जाना के हिंदी अर्थ
- किसी की सहमति के बिना उसको भगाकर ले जाना, बिना सहमति के ले उड़ना, ज़बर्दस्ती फुसला कर या बहका कर या धमकी देकर किसी औरत आदि को घर से निकाल ले जाना, दबाव डाल कर भगा ले जाना, अग़वा करना, अपहरण करना, मर्ज़ी के खि़लाफ ले भागना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا)
زَبَرْدَسْتی بَھگا لے جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔