تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زبردست کا ٹھینگا سر پر" کے متعقلہ نتائج

ٹھینگا

(ٹھگ) کٹار، تلوار

ٹھینگا باجْنا

رسوائی ہونا، ہن٘سی اڑنا، فساد ہونا

ٹھینْگا دِکھانا

ہاتھ کا انگوٹھا ٹیڑھا کرکے دکھانا

ٹھینگا سَر پَر لینا

احسان برداشت کرنا .

زبردست کا ٹھینگا سر پر

طاقتور اور صاحبِ اقتدار آدمی کے سامنے زور نہیں چلتا، قوت والے کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا پڑتا ہے، اس کی ماننی پڑتی ہے

زَبَردَسْت کا ٹھینگا سَر پَر رَہنا

رک : زبردست کا ٹھینگا سَر پر.

جِس کا کام اُسی کو ساجے اور کَرے تو ٹھینْگا

جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں

جا کا کام واہ کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے

ہر شخص اپنا کام (جو اسے سپرد کیا گیا ہے) دوسرے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور سے انجام دیتا ہے ، جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کر سکتا ہے .

جِس کا کام اُسی کو ساجھے اور کَرے تو ٹھینْگا باجے

جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں

جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے

جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں

جا کا کام وائی کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے

ہر شخص اپنا کام (جو اسے سپرد کیا گیا ہے) دوسرے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور سے انجام دیتا ہے ، جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کر سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں زبردست کا ٹھینگا سر پر کے معانیدیکھیے

زبردست کا ٹھینگا سر پر

zabardast kaa The.ngaa sar parज़बरदस्त का ठेंगा सर पर

نیز : زبردست کی لاٹھی سر پر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زبردست کا ٹھینگا سر پر کے اردو معانی

  • طاقتور اور صاحبِ اقتدار آدمی کے سامنے زور نہیں چلتا، قوت والے کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا پڑتا ہے، اس کی ماننی پڑتی ہے

Urdu meaning of zabardast kaa The.ngaa sar par

  • Roman
  • Urdu

  • taaqatvar aur saahab-e-iqatidaar aadamii ke saamne zor nahii.n chaltaa, quvvat vaale ke saamne sar-e-tasliim Kham karnaa pa.Dtaa hai, is kii maannii pa.Dtii hai

English meaning of zabardast kaa The.ngaa sar par

  • everyone feels the strong man's power

ज़बरदस्त का ठेंगा सर पर के हिंदी अर्थ

  • शक्तिशाली व्यक्ति एवं सत्ता वाले के सामने बस नहीं चलता, शक्तिशाली के आगे सब को दबना पड़ता है, उस की माननी पड़ती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھینگا

(ٹھگ) کٹار، تلوار

ٹھینگا باجْنا

رسوائی ہونا، ہن٘سی اڑنا، فساد ہونا

ٹھینْگا دِکھانا

ہاتھ کا انگوٹھا ٹیڑھا کرکے دکھانا

ٹھینگا سَر پَر لینا

احسان برداشت کرنا .

زبردست کا ٹھینگا سر پر

طاقتور اور صاحبِ اقتدار آدمی کے سامنے زور نہیں چلتا، قوت والے کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا پڑتا ہے، اس کی ماننی پڑتی ہے

زَبَردَسْت کا ٹھینگا سَر پَر رَہنا

رک : زبردست کا ٹھینگا سَر پر.

جِس کا کام اُسی کو ساجے اور کَرے تو ٹھینْگا

جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں

جا کا کام واہ کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے

ہر شخص اپنا کام (جو اسے سپرد کیا گیا ہے) دوسرے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور سے انجام دیتا ہے ، جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کر سکتا ہے .

جِس کا کام اُسی کو ساجھے اور کَرے تو ٹھینْگا باجے

جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں

جِس کا کام اُسی کو چھاجے اور کَرے تو ٹھینگا باجے

جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں

جا کا کام وائی کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے

ہر شخص اپنا کام (جو اسے سپرد کیا گیا ہے) دوسرے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور سے انجام دیتا ہے ، جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کر سکتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زبردست کا ٹھینگا سر پر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زبردست کا ٹھینگا سر پر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone