تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبانی کے معانیدیکھیے
زَبانی کے اردو معانی
صفت
- مُنھ سے کہی ہوئی یا کہی جانے والی (بات)، زبان سے بیان کِیا ہوا (تحریری کی ضد)
- زبان سے، مُنھ سے
- (تقریری طور پر.
- ظاہری، اُوپری، بناوٹی
- حافظے سے، بغیر پڑھے
شعر
اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
دم خواب راحت بلایا انہوں نے تو درد نہاں کی کہانی کہوں گا
مرا حال لکھنے کے قابل نہیں ہے اگر مل گئے تو زبانی کہوں گا
کب وہ سنتا ہے کہانی میری
اور پھر وہ بھی زبانی میری
English meaning of zabaanii
Adjective
- lingual, orally, verbal, viva voce, nuncupative
- by word of mouth, glossal
ज़बानी के हिंदी अर्थ
زَبانی کے مترادفات
زَبانی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبانی)
زَبانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔