تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبانی جَمْع خَرْچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبانی جَمْع خَرْچ کے معانیدیکھیے
زَبانی جَمْع خَرْچ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
-
خالی خُولی باتیں، فقط باتیں ہی باتیں، خالی خُولی باتیں بنانا
مثال - . یہ مشغلہ غدّار سازی کا صرف زبانی جمع خرچ تک ہی محدود نہیں رہا بلکہ بات اس سے بھی بہت آگے بڑھ گئی۔ - لیکن غور سے دیکھو تو یہ صرف زبانی جمع خرچ ہے کون ہے جو موت سے نہیں بھاگتا۔
English meaning of zabaanii-jam'a-KHarch
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- all talk and no substance, mere words, lip service
ज़बानी-जम्'अ-ख़र्च के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
-
दिखावटी प्रेम, बातें, केवल बातें ही बातें, केवल बातें बनाना
उदाहरण - लेकिन ग़ौर से देखो तो यह सिर्फ़ ज़बानी जमा-ख़र्च है कौन है जो मौत से नही भागता।
زَبانی جَمْع خَرْچ سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبانی جَمْع خَرْچ)
زَبانی جَمْع خَرْچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔