تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبانی اِمْتِحان" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبانی اِمْتِحان کے معانیدیکھیے

زَبانی اِمْتِحان

zabaanii-imtihaanज़बानी-इम्तिहान

وزن : 1222121

زَبانی اِمْتِحان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ اِمتحان جس میں سوال بھی زبان سے پوچھے جائیں اور اُن کے جواب بھی زبانی دیے جائیں

English meaning of zabaanii-imtihaan

Noun, Masculine

  • oral examination, oral test, viva voce

ज़बानी-इम्तिहान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मौखिक परीक्षा, मौखिक जाँच, ऐसी परीक्षा जिसमें प्रश्नोत्तर मौखिक हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبانی اِمْتِحان)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبانی اِمْتِحان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone