تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان زَدِ خاص و عام" کے متعقلہ نتائج

وَزارَت

وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت

وَزارَتی

وزارت سے متعلق یا منسوب ، وزارت کا ۔

وَزارَتِ مال

وزارت داخلہ

ملک کے داخلی امور کی دیکھ ریکھ اور نگہبانی کرنے والی وزارت، وزارت امور داخلہ

وَزارَتِ صَنْعَت

وَزارَت عُظمٰی

وزیر اعظم کا منصب، وزیر اعظم کا عہدہ

وَزارَتِ تَعلِیم

وَزارَتِ زِراعَت

وَزارَتِ تِجارَت

وَزارَت خانَہ

وہ مقام جہاں وزارت کا دفتر ہو، ایوان وزارت، وزیر کا دفتر اور عملہ

وَزارَتِ خَزانَہ

وَزارَتِ قانُون

وَزارَتِ مالِیات

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

وَزارَت ٹُوٹنا

کابینہ کے وزرا کے محکمے کا کسی تبدیلی کی وجہ سے ختم ہو جانا نیز حکومت ختم ہو جانا ۔

وَزارَتِ اَعْلیٰ

وَزارت بنانا

وزیروں کا انتخاب کرنا، اکثریتی جماعت کے اراکین کو وزیر بنانا نیز حکومت تشکیل دینا

مَخْلُوط وَزارَت

(سیاسیات) ایسی وزارت یا کابینہ جس میں دو یا دو سے زیادہ جماعتوں کے نمائندے شامل ہوں

قَلَمدانِ وزارَت

وزیر کا عہدہ، منتری کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان زَدِ خاص و عام کے معانیدیکھیے

زَبان زَدِ خاص و عام

zabaan-zad-e-KHaas-o-'aamज़बान-ज़द-ए-ख़ास-ओ-'आम

زَبان زَدِ خاص و عام کے اردو معانی

صفت

  • تمام لوگوں میں مشہور و معروف، زبان زد خلائق

    مثال - یہ نام عِلمی دُنیا ہی تک محدود نہیں بلکہ زبان زدِ خاص و عام ہوگیا۔

English meaning of zabaan-zad-e-KHaas-o-'aam

Adjective

  • talk of the town, open secret, scandal
  • famous, well-known

ज़बान-ज़द-ए-ख़ास-ओ-'आम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तमाम लोगों में प्रसिद्ध, सभी लोगों के बीच प्रसिद्ध एवं चर्चित

    उदाहरण - यह नाम इल्मी दुनिया ही तक महदूद नही बल्कि ज़बान ज़द-ए-ख़ास-ओ-आम हो गया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان زَدِ خاص و عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان زَدِ خاص و عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone