تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں کے معانیدیکھیے

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں

zabaan se beTaa beTii paraa.e ho jaate hai.nज़बान से बेटा बेटी पराए हो जाते हैं

ضرب المثل

Roman

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں کے اردو معانی

  • انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے

Urdu meaning of zabaan se beTaa beTii paraa.e ho jaate hai.n

Roman

  • insaan ko zabaan ka ba.Daa paas rakhnaa chaahi.e, baato.n se aadamii aulaad ko bhii apnaa muKhaalif banaa letaa hai is li.e Khyaal rakhnaa chaahi.e ki zabaan se kiya baat nikaltii hai

ज़बान से बेटा बेटी पराए हो जाते हैं के हिंदी अर्थ

  • मानव को ज़बान का बड़ा पास रखना चाहिए, बातों से व्यक्ति संतान को भी अपना विरोधी बना लेता है इसलिये ख़्याल रखना चाहिए कि ज़बान से क्या बात निकलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone