تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زبان کُھجلانا" کے متعقلہ نتائج

کُھجْلانا

کُھجلی پیدا ہونا ، خارش اُٹھنا ، چُل اُٹھنا ، چُلچُلانا.

ہَتھیلی کُھجْلانا

ہتھیلی میں کھجلی ہونا، کفِ دست میں سلسلاہٹ ہونا، ہتھیلی میں خارش ہونا، (جسے بعض لوگ روپیہ آنے کا شگون سمجھتے ہیں)

سَر کُھجْلانا

رک : سر کُجھانا ، شامت آنا.

چاند کُھجْلانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

تَلْوے کُھجْلانا

سفر درپیش ہونا.

کُھجانا کُھجْلانا

۔ ۱۔(متعدی) ناخن سے آہستہ آہستہ سہلانا۔ ؎ ۲۔ (لازم)۔ کھجی ہونا۔ آج کل بدن بہت کھجاتا ہے۔ ؎ کھجلانا بمقابلہ کھجانا کی فصیح ہے۔

ٹانٹ کُھجْلانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زبان کُھجلانا کے معانیدیکھیے

زبان کُھجلانا

zabaan khujlaanaaज़बान खुजलाना

محاورہ

Roman

زبان کُھجلانا کے اردو معانی

  • کچھ بولنے یا کہنے کے لیے بیقرار ہونا، کچھ بولنے کے لیے گزارش کرنا

Urdu meaning of zabaan khujlaanaa

Roman

  • kuchh bolne ya kahne ke li.e beqraar honaa, kuchh bolne ke li.e guzaarish karnaa

English meaning of zabaan khujlaanaa

  • urge to speak something

ज़बान खुजलाना के हिंदी अर्थ

  • कुछ बोलने या कहने के लिए बेचैन होना, कुछ बोलने के लिए आग्रह करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھجْلانا

کُھجلی پیدا ہونا ، خارش اُٹھنا ، چُل اُٹھنا ، چُلچُلانا.

ہَتھیلی کُھجْلانا

ہتھیلی میں کھجلی ہونا، کفِ دست میں سلسلاہٹ ہونا، ہتھیلی میں خارش ہونا، (جسے بعض لوگ روپیہ آنے کا شگون سمجھتے ہیں)

سَر کُھجْلانا

رک : سر کُجھانا ، شامت آنا.

چاند کُھجْلانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

تَلْوے کُھجْلانا

سفر درپیش ہونا.

کُھجانا کُھجْلانا

۔ ۱۔(متعدی) ناخن سے آہستہ آہستہ سہلانا۔ ؎ ۲۔ (لازم)۔ کھجی ہونا۔ آج کل بدن بہت کھجاتا ہے۔ ؎ کھجلانا بمقابلہ کھجانا کی فصیح ہے۔

ٹانٹ کُھجْلانا

چندیا میں کھجلی اٹھنا، سر میں سلسلاہٹ ہونا، چانٹا کھانے کو جی چاہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زبان کُھجلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زبان کُھجلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone