تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبانِ شِیرِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبانِ شِیرِیں کے معانیدیکھیے
زَبانِ شِیرِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مِیٹھی بولی، جس زبان سے میٹھی میٹھی باتیں نکلتی ہوں
شعر
زبان شیریں دلوں میں فساد و فتنہ و شر
کہ باز آئے محبت کی گفتگو سے ہم
بندہ ہوں ترا زبان شیریں
دنیا ممنون ہو گئی ہے
سن کر بیان باد صبا ہو گیا یقین
تیری زبان شیریں کا چرچا ہے چار سو
English meaning of zabaan-e-shiirii.n
Noun, Feminine
- sweet language
ज़बान-ए-शीरीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मीठी बोली, जिस ज़बान से मीठी-मीठी बातें निकलती हों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبانِ شِیرِیں)
زَبانِ شِیرِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔