تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبَانِ قَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبَانِ قَلَم کے معانیدیکھیے
زَبَانِ قَلَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- قلم کی نوک یا شِگاف والا سِرا جس سے لکھتے ہیں، مجازاً: قوّت اظہار، قوّت بیان
شعر
جلن دل کی لکھیں جو ہم دل جلے
زبان قلم میں پڑیں آبلے
ہر ہر ورق پہ کیوں کہ لکھوں داستان ہجر
آتا نہیں زبان قلم پر بیان ہجر
English meaning of zabaan-e-qalam
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- tongue of pen, the nib of a pen, talkative
ज़बान-ए-क़लम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- क़लम की नोक, होल्डर का निब, क़लमरूपी मनुष्य की ज़बान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبَانِ قَلَم)
زَبَانِ قَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔