تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبَاں دَرازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبَاں دَرازی کے معانیدیکھیے
زَبَاں دَرازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- بد زبانی، گستاخی، بری بات کہنا، بدتمیزی، بد لگامی، بے ہودگی
شعر
گلا نہیں ہے ہمیں اپنی جاں گدازی کا
جگر پہ زخم ہے اس کی زباں درازی کا
دختر رز نکل کے مینا سے
کرتی کیا کیا زباں درازی ہے
زباں منہ میں مرے دی ہے گالیاں دے کر
خجل ہیں دل میں کچھ اپنی زباں درازی سے
English meaning of zabaa.n-daraazii
Noun, Feminine, Singular
- being foul mouth, presumptuousness, vituperation, abusing, impudence, rudeness
ज़बाँ-दराज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- गुस्ताखी, बदज़बानी, दुर्मुखता, दुर्वचन, अभद्र भाषा, गाली-गलौज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبَاں دَرازی)
زَبَاں دَرازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔