تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زاوِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زاوِیَہ کے معانیدیکھیے
زاوِیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) نظریہ، اندازِ فکر
- (اقلیدس) وہ کونا جو دو خطِ مُستقیم کے ایک نقطے پر مِلنے سے پیدا ہو
- خلوت گاہ، گوشہ، کنج تنہائی
- کونا، گوشہ
شعر
زاویہ دھوپ نے کچھ ایسا بنایا ہے کہ ہم
سائے کو جسم کی جنبش سے جدا دیکھتے ہیں
English meaning of zaaviya
Noun, Masculine
- a point of view
- angle, corner
- secluded corner
- monastery
ज़ाविया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कोण , कोण (रेखागणित)
- अन्य नज़रिया
- (उक़्लीदस) वो कोना जो दो ख़त-ए-मुस्तकीम के एक नुक़्ते पर मिलने से पैदा हो
- (मजाज़न) नज़रिया, अंदाज़-ए-फ़िक्र
- एकान्त, गोश,
- कोना, गोशा
- ख़लवतगाह, गोशा, कुंज-ए-तनहाई
زاوِیَہ کے مترادفات
زاوِیَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زاوِیَہ)
زاوِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔