تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذاتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتی کے معانیدیکھیے
ذاتی کے اردو معانی
صفت
- ذات سے متعلق یا منسوب، ذات کا ( بمقابل صفاتی )، طبعی، فطری
- لازم، اصلی، حقیقی (اعتباری کی ضد)
- شخصی، مملوکۂ خود، نجی، اپنی ملکیت
- اونچی ذات کا، شریف، خاندانی
شعر
زمیں کیوں مجھ سے ٹکراتی افق پر
مرا گھر تھا مرے ذاتی افق پر
بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لو
محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا
English meaning of zaatii
ज़ाती के हिंदी अर्थ
ذاتی کے مترادفات
ذاتی کے قافیہ الفاظ
ذاتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذاتی)
ذاتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔