تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات پَڑی کھوہ میں اَور روٹی پَڑی مُنہ میں" کے متعقلہ نتائج

کھوہ

(کسی درخت کے تنے وغیرہ میں) خالی جگہ، گڑھا یا سوراخ

کھوہاڑی

کہاڑی .

کھوہا

کھووا ، پکّی اینٹ کا موٹا موٹا چورا یا اینّٹ بنانے کا گارا .

کُھوہ

کُنواں

کِھیہ

خاک ، دھول ، مٹی.

خِہ

(ریاضی) جمع و تفریق میں عدد کی آخری علامت ۔

اوخ خوہ

تعجب آمیز تحسین یا طنز و تعجب کے موقع پر مستعمل ، مترادف : سبحان اللہ ، واہ وا ، اَوچھّا جی (رک)۔

ذات پَڑی کھوہ میں اَور روٹی پَڑی مُنہ میں

جو شخص روپے کے آگے شرافت کی قدر نہ جانے

خاہی نَخاہی

رک : خواہی نخواہی .

کَحّالی کَرنا

سُرمہ بنانا ، آنکھوں کا علاج کرنا.

خَہے

سبحان اللہ، واہ واہ، آفریں، شاباش، مرحبا

کَحّالی

سُرمہ بنانے یا آنکھوں کا علاج کرنے پا پیشہ.

کِھیہا

ایک پرندہ کا نام.

کَحّال

آنکھوں کا علاج کرنے والا، معالج چشم، ستھیا

قَہّاری

قہر، قاہری، مغلوب رکھنے کی قوت، قہاریت

خُو ہونا

عادت پڑ جانا ، عادی بن جانا .

قَہّار

خدا تعالی کا صفاتی نام

قَہّارِیَت

قہر و غضب ، قاہری ، قہر و غضب کی حالت یا کیفیت.

مُزارِعِ کُھوہ مار

(قانون) وہ کاشت کار جس کے حقوق کاشت صرف اس کے چاہ کے قیام تک رہتے ہیں یہ صرف بچہ مالک کو دیا کرتا ہے

ہَوا خاہ

رک : ہوا خواہ جو درست ہے ؛ خیر خواہ ، بھلا چاہنے والا ؛ ہمدردشخص ۔

بنا وسیلے چاکری بنا بدھ کے دہیہ، بنا گرو کا بالکا سر میں ڈالے کھیہ

ملازمت بغیر وسیلے اور سفارش کے نہیں مل سکتی اور بدن بغیر عقل کے فضول ہے اور جس چیلے کا گرو نہیں وہ بدچلن ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات پَڑی کھوہ میں اَور روٹی پَڑی مُنہ میں کے معانیدیکھیے

ذات پَڑی کھوہ میں اَور روٹی پَڑی مُنہ میں

zaat pa.Dii khoh me.n aur roTii pa.Dii mu.nh me.nज़ात पड़ी खोह में और रोटी पड़ी मुँह में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ذات پَڑی کھوہ میں اَور روٹی پَڑی مُنہ میں کے اردو معانی

  • جو شخص روپے کے آگے شرافت کی قدر نہ جانے

Urdu meaning of zaat pa.Dii khoh me.n aur roTii pa.Dii mu.nh me.n

  • Roman
  • Urdu

  • jo shaKhs rupay ke aage sharaafat kii qadar na jaane

ज़ात पड़ी खोह में और रोटी पड़ी मुँह में के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति रुपए के आगे शालीनता का मुल्य न जाने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھوہ

(کسی درخت کے تنے وغیرہ میں) خالی جگہ، گڑھا یا سوراخ

کھوہاڑی

کہاڑی .

کھوہا

کھووا ، پکّی اینٹ کا موٹا موٹا چورا یا اینّٹ بنانے کا گارا .

کُھوہ

کُنواں

کِھیہ

خاک ، دھول ، مٹی.

خِہ

(ریاضی) جمع و تفریق میں عدد کی آخری علامت ۔

اوخ خوہ

تعجب آمیز تحسین یا طنز و تعجب کے موقع پر مستعمل ، مترادف : سبحان اللہ ، واہ وا ، اَوچھّا جی (رک)۔

ذات پَڑی کھوہ میں اَور روٹی پَڑی مُنہ میں

جو شخص روپے کے آگے شرافت کی قدر نہ جانے

خاہی نَخاہی

رک : خواہی نخواہی .

کَحّالی کَرنا

سُرمہ بنانا ، آنکھوں کا علاج کرنا.

خَہے

سبحان اللہ، واہ واہ، آفریں، شاباش، مرحبا

کَحّالی

سُرمہ بنانے یا آنکھوں کا علاج کرنے پا پیشہ.

کِھیہا

ایک پرندہ کا نام.

کَحّال

آنکھوں کا علاج کرنے والا، معالج چشم، ستھیا

قَہّاری

قہر، قاہری، مغلوب رکھنے کی قوت، قہاریت

خُو ہونا

عادت پڑ جانا ، عادی بن جانا .

قَہّار

خدا تعالی کا صفاتی نام

قَہّارِیَت

قہر و غضب ، قاہری ، قہر و غضب کی حالت یا کیفیت.

مُزارِعِ کُھوہ مار

(قانون) وہ کاشت کار جس کے حقوق کاشت صرف اس کے چاہ کے قیام تک رہتے ہیں یہ صرف بچہ مالک کو دیا کرتا ہے

ہَوا خاہ

رک : ہوا خواہ جو درست ہے ؛ خیر خواہ ، بھلا چاہنے والا ؛ ہمدردشخص ۔

بنا وسیلے چاکری بنا بدھ کے دہیہ، بنا گرو کا بالکا سر میں ڈالے کھیہ

ملازمت بغیر وسیلے اور سفارش کے نہیں مل سکتی اور بدن بغیر عقل کے فضول ہے اور جس چیلے کا گرو نہیں وہ بدچلن ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات پَڑی کھوہ میں اَور روٹی پَڑی مُنہ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات پَڑی کھوہ میں اَور روٹی پَڑی مُنہ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone