تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات پات" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات پات کے معانیدیکھیے

ذات پات

zaat-paatज़ात-पात

وزن : 2121

ذات پات کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مؤنث

  • حسب نسب، نسل، خاندان، قبیلہ

    مثال - کیا ایک مشین نما انسان ہونا اس سے بھی برا ہے کہ آدمی ہندوستان کی ذات پات کے بندھن میں جکڑا ہوا ہو؟

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جات پات

caste, the Hindu caste system

شعر

English meaning of zaat-paat

Sanskrit, Arabic - Noun, Feminine

ज़ात-पात के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वंश, परिवार, जनजाति, जाती, नस्ल

    उदाहरण - क्या एक मशीन नुमा इंसान होना इंसान होना उससे भी बुरा है कि आदमी हिंदुस्तान की ज़ात-पात के बंधन में जकड़ा हुआ हो।

ذات پات کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات پات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات پات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone