تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات کی بیٹی ذات ہی میں جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

وَلَدُ الحَرام

بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات کی بیٹی ذات ہی میں جاتی ہے کے معانیدیکھیے

ذات کی بیٹی ذات ہی میں جاتی ہے

zaat kii beTii zaat hii me.n jaatii haiज़ात की बेटी ज़ात ही में जाती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ذات کی بیٹی ذات ہی میں جاتی ہے کے اردو معانی

  • شریف کا رشتہ شریف میں ہی ہوتا ہے، شریف کی شادی شریف کے ساتھ ہی ہوتی ہے
  • اعلیٰ طبقے کی لڑکی کی شادی اعلیٰ طبقے میں ہی ہوتی ہے، شادی برادری میں ہی ہوتی ہے

Urdu meaning of zaat kii beTii zaat hii me.n jaatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • shariif ka rishta shariif me.n hii hotaa hai, shariif kii shaadii shariif ke saath hii hotii hai
  • aalaa tabqe kii la.Dkii kii shaadii aalaa tabqe me.n hii hotii hai, shaadii biraadrii me.n hii hotii hai

ज़ात की बेटी ज़ात ही में जाती है के हिंदी अर्थ

  • कुलीन का रिश्ता कुलीन में ही होता है, कुलीन का विवाह कुलीन के साथ ही होता है
  • उच्च कुल की लड़की उच्च कुल में ही ब्याही जाती है, विवाह समुदाय में ही होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَلَدُ الحَرام

بچہ جس کی ولادت عورت اور مرد کے شرعی اور قانونی ملاپ سے نہ ہوئی ہو، بچہ جو منکوحہ عورت سے نہ ہو، ولدالزنا، حرام زادہ، مجہول النسب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات کی بیٹی ذات ہی میں جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات کی بیٹی ذات ہی میں جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone