تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذاتِ واحِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ واحِد کے معانیدیکھیے
ذاتِ واحِد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اللہ تعالٰی کی ذات
شعر
اتنے پر بھی ذات واحد سے ہیں غافل ناقصاں
کھنچ رہا ہے موئے تن سے تن پہ سر تا پا الف
ذات واحد ہے اگر وہ تو میں فرد وحدت
اس میں اور مجھ میں کوئی فرق زیادہ بھی نہیں
قدم ہے ذات واحد حال ہے ماضی و مستقبل
ازل سے تا ابد کی ابتدا کیا انتہا کیا ہے
English meaning of zaat-e-vaahid
Noun, Feminine
- the being of God who is one
ज़ात-ए-वाहिद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईश्वर का अस्तित्व जो केवल एक है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذاتِ واحِد)
ذاتِ واحِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔