اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ پاک کے معانیدیکھیے
ذاتِ پاک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مقدس ہستی.
شعر
درد کی ذات پاک کا ہے
گو عین نہیں ولے اثرؔ ہوں
ہر لیل و ہر نہار تری ذات پاک سے
کہتا ہے آفتابؔ دعائے سحر لگے
میں ہوں انورؔ ان کی ذات پاک کا ادنیٰ غلام
ہے سر اقدس پہ جن کے رحمت یزداں کا تاج
English meaning of zaat-e-paak
Noun, Feminine
- a holy being, chaste
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذاتِ پاک)
ذاتِ پاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔