تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذاتِ مُقَدَّس" کے متعقلہ نتائج

پَوِتْر

پاک، صاف، (عیب و گناہ سے) مبرّا، جو ظاہری یا باطنی گندگی یا نجاست میں آلودہ نہ ہو، منزہ

پَوِتْرا

پاکی یا طہارت کا ذریعہ ؛ کوسا گھاس کا گٹھا (جو ہندو صفائی کے لیے استعمال کرتے ہیں) ، زنار ؛ جنیؤ .

پَوِتْر آتْما

صاف دل ، پاک نیت ، نیک ، مخلص ، سچا ؛ مقدس روح ؛ پاک شخص ، پوتر آدمی ، سنت ، سادھو ، درویش ، ولی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ مُقَدَّس کے معانیدیکھیے

ذاتِ مُقَدَّس

zaat-e-muqaddasज़ात-ए-मुक़द्दस

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

ذاتِ مُقَدَّس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بزرگ ہستی ، متبرک ہستی ، پاکیزہ ہستی.

Urdu meaning of zaat-e-muqaddas

  • Roman
  • Urdu

  • buzurg hastii, mutabarrik hastii, paakiiza hastii

English meaning of zaat-e-muqaddas

Noun, Feminine

  • a holy person, an elder

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَوِتْر

پاک، صاف، (عیب و گناہ سے) مبرّا، جو ظاہری یا باطنی گندگی یا نجاست میں آلودہ نہ ہو، منزہ

پَوِتْرا

پاکی یا طہارت کا ذریعہ ؛ کوسا گھاس کا گٹھا (جو ہندو صفائی کے لیے استعمال کرتے ہیں) ، زنار ؛ جنیؤ .

پَوِتْر آتْما

صاف دل ، پاک نیت ، نیک ، مخلص ، سچا ؛ مقدس روح ؛ پاک شخص ، پوتر آدمی ، سنت ، سادھو ، درویش ، ولی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذاتِ مُقَدَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذاتِ مُقَدَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone