تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ذاتِ اَقْدَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ذاتِ اَقْدَس کے معانیدیکھیے
ذاتِ اَقْدَس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نِہایت مُقدّس ہستی، حد درجہ پاکیزہ ذات
شعر
ہیں گے خفاش صفت ورنہ ہو اب تان کی بات
ذات اقدس تو ہے خورشید سے رخشاں اللہ
کس قدر بھروسہ تھا ان کو ذات اقدس پر
یوں ہی تھوڑی اپنی وہ کشتیاں جلا بیٹھے
English meaning of zaat-e-aqdas
Noun, Feminine
- the Holy Being, God
ज़ात-ए-अक़्दस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पुण्यात्मा और पवित्र व्यक्तित्व, बहुत पावन शख़्सियत, बहुत पाकीज़ा ज़ात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ذاتِ اَقْدَس)
ذاتِ اَقْدَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔