تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زانُو پِیٹْنا" کے متعقلہ نتائج

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

اَجْنَبِیوں سے نَفْرَت

(نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف، خوف ناآشنائی

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں زانُو پِیٹْنا کے معانیدیکھیے

زانُو پِیٹْنا

zaanuu piiTnaaज़ानू पीटना

محاورہ

Roman

زانُو پِیٹْنا کے اردو معانی

  • گھٹنے پر مارنا
  • سخت افسوس یا حسرت ظاہر کرنا، انتہائی رنْج کا اظہار کرنا

Urdu meaning of zaanuu piiTnaa

Roman

  • ghuTne par maarana
  • saKht afsos ya hasrat zaahir karnaa, intihaa.ii ran॒ja ka izhaar karnaa

English meaning of zaanuu piiTnaa

  • beat one's knees
  • show great distress, grief or suffering

ज़ानू पीटना के हिंदी अर्थ

  • घुटने पर मारना
  • गहारा दुख या खेद व्यक्त करना, अत्यंत दुख व्यक्त करना, बहुत अफ़्सोस ज़ाहिर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْنَبی

جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقف، پردیسی، بدیشی، غیر ملکی، انجان، بیگانہ، غیر

اَجْنَبی پَن

بے گانگی، جس سے جان پہچان نہ ہو، بیگانہ، نا واقفیت، تنہا محسوس کرنا، اکیلا پن، عجیب لگنا

اَجْنَبِیوں سے نَفْرَت

(نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف، خوف ناآشنائی

اَجْنَبِیَّت

ناواقفیت، بےگانگی، اجنبی پن

شَخْصِ اَجْنَبی

بیگانہ شخص ، ناواقف شخص ، پردیسی شخص ، کسی اور دیس کا رہنے والا شخص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زانُو پِیٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زانُو پِیٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone