تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زانُو پَر ہاتھ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

بَدَولَت

بالذات، بالنفس، اصالتہً، خود بدولت، ما بدولت، (ضمیر کے ساتھ مستعمل)

خود بَدَولَت

آپ، حضور، عالی جناب، حضرت، محترم، محترمہ (غائب، حاضر یا متکلم کے لئے، احترام یا تحقیر کے موقع پر)

ما بَدَولَت

بادشاہ اور نوابین شخصیت کے اظہار کے لیے یہ ضمیر استعمال کرتے ہیں، 'ہم دولت کے ساتھ', 'ہم آپ کے ساتھ'

قَدْموں کی بَدَولَت

حضور کے طفیل میں ، اسی سرکار کی بدولت .

اردو، انگلش اور ہندی میں زانُو پَر ہاتھ مارْنا کے معانیدیکھیے

زانُو پَر ہاتھ مارْنا

zaanuu par haath maarnaaज़ानू पर हाथ मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

زانُو پَر ہاتھ مارْنا کے اردو معانی

  • تعجب کرنا، حیرت زدہ ہونا نیز تاْسّف یا حسرت کے سبب ران پر ہاتھ مارنا

    مثال بہار نے جو یہ سُنا زانُو پر ہاتھ مارا، کہا صاحبو غضب ہوا بڑا سحر ظلمانہ نے تیّار کیا۔

Urdu meaning of zaanuu par haath maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taajjub karnaa, hairatazdaa honaa niiz taa॒ssaf ya hasrat ke sabab raan par haath maarana

ज़ानू पर हाथ मारना के हिंदी अर्थ

  • आश्चर्य करना, चकित होना और अफ़सोस या पछतावे से जांघ पर हाथ मारना

    उदाहरण बहार ने जो यह सुना ज़ानू पर हाथ मारा, कहा साहिबो ग़ज़ब हुआ बड़ा सहर-ए-ज़ुल्माना ने तैयार किया।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدَولَت

بالذات، بالنفس، اصالتہً، خود بدولت، ما بدولت، (ضمیر کے ساتھ مستعمل)

خود بَدَولَت

آپ، حضور، عالی جناب، حضرت، محترم، محترمہ (غائب، حاضر یا متکلم کے لئے، احترام یا تحقیر کے موقع پر)

ما بَدَولَت

بادشاہ اور نوابین شخصیت کے اظہار کے لیے یہ ضمیر استعمال کرتے ہیں، 'ہم دولت کے ساتھ', 'ہم آپ کے ساتھ'

قَدْموں کی بَدَولَت

حضور کے طفیل میں ، اسی سرکار کی بدولت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زانُو پَر ہاتھ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زانُو پَر ہاتھ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone