تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زاں بَعْد" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

اَگْواڑے پِچْھواڑے

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں زاں بَعْد کے معانیدیکھیے

زاں بَعْد

zaa.n-baa'dज़ाँ-बा'द

وزن : 221

زاں بَعْد کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • اس کے بعد، بعدازاں

English meaning of zaa.n-baa'd

Persian, Arabic - Adverb

  • after that

ज़ाँ-बा'द के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • इस के बाद, इसके पश्चात्

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زاں بَعْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

زاں بَعْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone