تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا کے معانیدیکھیے

ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا

zaalim sar sabz nahii.n hotaaज़ालिम सर सब्ज़ नहीं होता

ضرب المثل

Roman

ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا کے اردو معانی

  • ظالم کو اس کا ظلم پنپنے نہیں دیتا، ظالم اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے

Urdu meaning of zaalim sar sabz nahii.n hotaa

Roman

  • zaalim ko is ka zulam panapne nahii.n detaa, zaalim aulaad aur muraad se benasiib rahtaa hai, zaalim naamuraad-o-na kaam rahtaa hai

ज़ालिम सर सब्ज़ नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • अत्यचारी को उसका अत्याचार पनपने नहीं देता, अत्याचारी संतान और इच्छा से अभागा रहता है, अत्याचारी वंचित एवं असफ़ल रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone