تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے" کے متعقلہ نتائج

اَغْلَب

زیادہ غالب، بہت زیادہ غالب، قریب قریب یقینی

اَغْلَب ہَے

ممکن ہے، امکان ہے

اَغْلَباً

گمان غالب یا یقین کی بنا پر، غالباً

مِن حَیثُ الاَغلَب

۔زیادہ تر ۔

اُنگَل بِبڑا

(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

اَغَل بَغَل

دائیں بائیں، ادھرادھر، آس پاس

اَغَل بَغَل میں

accompanied by on both sides

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

اردو، انگلش اور ہندی میں ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے کے معانیدیکھیے

ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے

zaalim kii 'umr kotaah hotii haiज़ालिम की 'उम्र कोताह होती है

نیز : ظالِم کی عُمْر کوتا

ضرب المثل

Roman

ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے کے اردو معانی

  • ظالم بہت دنوں تک زندہ نہیں رہتا
  • ظالم کی عمر کم ہوتی کیونکہ نامعلوم لوگ کیا جانے کب اسے مار ڈالیں

    مثال ایک طرح خوش فہمی یا بد گوئی

Urdu meaning of zaalim kii 'umr kotaah hotii hai

Roman

  • zaalim bahut dino.n tak zindaa nahii.n rahtaa
  • zaalim kii umr kam hotii kyonki naamaaluum log kiya jaane kab use maar Daale.n

English meaning of zaalim kii 'umr kotaah hotii hai

  • a tyrant is short-lived

ज़ालिम की 'उम्र कोताह होती है के हिंदी अर्थ

  • अत्याचारी बहुत दिनों तक जीवित नहीं रहता
  • अत्याचारी की उम्र कम होती है क्यूँकि ना-मा'लूम लोग क्या जाने कब उसे मार डालें

    विशेष कोता या कोताह= छोटा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَغْلَب

زیادہ غالب، بہت زیادہ غالب، قریب قریب یقینی

اَغْلَب ہَے

ممکن ہے، امکان ہے

اَغْلَباً

گمان غالب یا یقین کی بنا پر، غالباً

مِن حَیثُ الاَغلَب

۔زیادہ تر ۔

اُنگَل بِبڑا

(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

اَغَل بَغَل

دائیں بائیں، ادھرادھر، آس پاس

اَغَل بَغَل میں

accompanied by on both sides

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone