تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زائِرِ حَرَم" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں زائِرِ حَرَم کے معانیدیکھیے

زائِرِ حَرَم

zaa.ir-e-haramज़ाइर-ए-हरम

اصل: عربی

وزن : 21212

Roman

زائِرِ حَرَم کے اردو معانی

صفت

  • حرم شریف کی زیارت کرنے والا، حج یا عمرہ کی غرض سے جانے والا، حرم کا مسافر

Urdu meaning of zaa.ir-e-haram

Roman

  • hirm shariif kii zayaarat karne vaala, haj ya umaraa kii Garaz se jaane vaala, hirm ka musaafir

English meaning of zaa.ir-e-haram

Adjective

  • pilgrim to Makkah (for Hajj or Umra)

ज़ाइर-ए-हरम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मक्का (अरब) जाकर का'बे की ज़ियारत करनेवाला, हरम शरीफ़ की ज़ियारत करने वाला, हज या उमरा की ग़रज़ से जाने वाला, हरम का मुसाफ़िर, मक्का के लिए तीर्थयात्रा (हज या उमरा के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زائِرِ حَرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

زائِرِ حَرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone