تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَائِقَہ" کے متعقلہ نتائج

شَرِیر

شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش

شَرِیر طَبْع

जिसके स्वभाव में शरारत हो, धूर्त, फ़सादी, जो चिढ़ाने के लिए शरारत करता हो।

شَرِیر النَّف٘س

طبعاً شریر ، بدباطن ، بدذات .

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شَرِیر مِزاج

दे. शरीरतब्ञ'।

شَرِیر رَکشَک

وہ جو جسم کی حفاظت کرتا ہے، محافظ، جسم کی حفاظت کرنے والا

لِن٘گ شَرِیر

وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ

بَڑا شَرِیر ہے

بہت شرارتی، لچا، بدمعاش یا بیہودہ ہے

نَفس شَرِیر

رک : نفس امارہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَائِقَہ کے معانیدیکھیے

ذَائِقَہ

zaa.iqaज़ाइक़ा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: ذَاقَ

  • Roman
  • Urdu

ذَائِقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لذت، مزہ، سواد

    مثال بھٹا بھون کر کھانے میں ذائقہ دار لگتا ہے

  • حواس خمسہ میں سے وہ حس جس سے چیزوں کا مزا میٹھا یا کھٹّا وغیرہ معلوم ہوتا ہے اور جس کا بیشتر زبان سے ہے، چکھنے کی قوت
  • احساس جو زبان سے حاصل ہو
  • چسکا، ذوق، لگاؤ

شعر

Urdu meaning of zaa.iqa

  • Roman
  • Urdu

  • lazzat, mazaa, svaad
  • havaas-e-Khamsaa me.n se vo his jis se chiizo.n ka mazaa miiThaa ya khaTTaa vaGaira maaluum hotaa hai aur jis ka beshatar zabaan se hai, chakhne kii quvvat
  • ehsaas jo zabaan se haasil ho
  • chaskaa, zauq, lagaa.o

English meaning of zaa.iqa

Noun, Masculine

  • taste, flavour, savour

    Example Bhutta bhun kar khane mein zaiqa-dar lagta hai

  • the sense of tasting, relish sense of taste
  • the palate

ज़ाइक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वाद, रस, लज़्ज़त, प्रतिकार, प्रत्यपकार, रसेंद्रिय की शक्ति

    उदाहरण भुट्टा भून कर खाने में ज़ाइक़ा-दार लगता है

  • किसी वस्तु का वह गुण जिसके कारण खाए जाने वाले पदार्थ स्वादिष्ट या रुचिकर लगते हैं, ऐसा स्वाद जो विशेषतः खाने-पीने की चीज़ों का होता है
  • स्वाद या इंद्रियानुभाव जो ज़बान को प्राप्त हो
  • आनंद, चस्का, लगाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرِیر

شرارت کرنے والا، چھیڑ چھاڑ کرنے والا، فسادی، بے لگام، بدطنیت، بد ذات، سرکش

شَرِیر طَبْع

जिसके स्वभाव में शरारत हो, धूर्त, फ़सादी, जो चिढ़ाने के लिए शरारत करता हो।

شَرِیر النَّف٘س

طبعاً شریر ، بدباطن ، بدذات .

شَرِیری

شرارت، چلبلاپن

شَرِیر مِزاج

दे. शरीरतब्ञ'।

شَرِیر رَکشَک

وہ جو جسم کی حفاظت کرتا ہے، محافظ، جسم کی حفاظت کرنے والا

لِن٘گ شَرِیر

وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ

بَڑا شَرِیر ہے

بہت شرارتی، لچا، بدمعاش یا بیہودہ ہے

نَفس شَرِیر

رک : نفس امارہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَائِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَائِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone