تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زائِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

اَفْروخْتَہ

روشن (آگ یا شمع وغیرہ)

اَفْروخْتَہ کَرنا

(کسی کو) اکسانا، ابھارنا

اَفْروخْتَہ خاطِر ہونا

برہم ہونا، غصے میں بھر جانا، مشتعل ہوجانا

بَر اَفْروخْتَہ

(لفظاً) آگ پر رکھا ہوا یا جلتا ہوا، شعلے کی طرح بھڑکتا یا دہکتا ہوا، (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، مشتعل

شَمْعِ اَفْروخْتَہ

روشن کی ہوئی شمع

آتِشِ اَفْروخْتَہ

بھڑکی ہوئی آگ، وہ آگ جس سے شعلے بلند ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں زائِیدَہ کے معانیدیکھیے

زائِیدَہ

zaa.iidaज़ाईदा

اصل: فارسی

وزن : 222

زائِیدَہ کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • پیدا کِیا ہوا، جنا ہوا
  • پیدا شُدہ چیز، عضو کا زائد حصّہ

English meaning of zaa.iida

Noun, Adjective, Masculine

  • born, procreated, generated
  • one born of, offspring, child

ज़ाईदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • उत्पन्न, जनित, जन्मा हुआ, जना हुआ

زائِیدَہ کے مترادفات

زائِیدَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زائِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زائِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone