تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زائِیدَہ و پَرْوَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

اَفْروخْتَہ

روشن (آگ یا شمع وغیرہ)

اَفْروخْتَہ کَرنا

(کسی کو) اکسانا، ابھارنا

اَفْروخْتَہ خاطِر ہونا

برہم ہونا، غصے میں بھر جانا، مشتعل ہوجانا

بَر اَفْروخْتَہ

(لفظاً) آگ پر رکھا ہوا یا جلتا ہوا، شعلے کی طرح بھڑکتا یا دہکتا ہوا، (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، مشتعل

شَمْعِ اَفْروخْتَہ

روشن کی ہوئی شمع

آتِشِ اَفْروخْتَہ

بھڑکی ہوئی آگ، وہ آگ جس سے شعلے بلند ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں زائِیدَہ و پَرْوَرْدَہ کے معانیدیکھیے

زائِیدَہ و پَرْوَرْدَہ

zaa.iida-o-parvardaज़ाईदा-ओ-पर्वर्दा

اصل: فارسی

وزن : 2212222

زائِیدَہ و پَرْوَرْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • جنا ہوا اور پالا ہوا، پیدا ہوا اور اس کی پرورش کی گئی

English meaning of zaa.iida-o-parvarda

Adjective

  • procreated and nurtured, born and brought up

ज़ाईदा-ओ-पर्वर्दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जना हुआ और पाला हुआ, पैदा हुआ और पला-बढ़ा, पोषित किया गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زائِیدَہ و پَرْوَرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زائِیدَہ و پَرْوَرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone