تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زائِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زائِد کے معانیدیکھیے
زائِد کے اردو معانی
صفت
-
اصل پر اضافہ شدہ، بڑھا ہوا، بڑھ کر، زیادہ
مثال - عمّو جان اور ان کے درمیان تیس سال سے زائد کی مدت حاوی ہے
-
بچا کھچا، بچا ہوا، فالتو، فضول
مثال - سطح زمین کے زائد پانی کو نکال دیا جاتا ہے
-
بے کار، غیر مستعمل
مثال - اب مجھے ایسے سوالاتِ زاید سے معاف فرماؤ
فعل متعلق
- سے زیادہ، غیر ضروری، اوپر
English meaning of zaa.id
ज़ाइद के हिंदी अर्थ
विशेषण
क्रिया-विशेषण
- जो ज़्यादा हो, बढ़ा हुआ, ऊपर
زائِد کے قافیہ الفاظ
زائِد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زائِد)
زائِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔