تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظاہِری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِری کے معانیدیکھیے
ظاہِری کے اردو معانی
صفت
- ظاہر کا، خارجی (باطنی کی ضد)، نمائشی، دکھاوے کا
- فرقۂ ظاہریہ کا کوئی فرد، ظاہریہ مذہب کا ماننے والا
شعر
ظاہری شکل میری زندہ ہے
اور اندر سے مر گیا ہوں میں
ہمارے ظاہری احوال پر نہ جا ہم لوگ
قیام اپنے خد و خال میں نہیں کرتے
میری پوشاک تو پہچان نہیں ہے میری
دل میں بھی جھانک مری ظاہری حالت پہ نہ جا
English meaning of zaahirii
Adjective
- external, outward, phoney, apparent
ज़ाहिरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ज़ाहिर का, ख़ारिजी (बातिनी की ज़िद), नुमाइशी, दिखावे का
- जो प्रत्यक्ष हो
- फ़िर्क़ा-ए-ताहिर ये का कोई फ़र्द, ज़ाहिर ये मज़हब का मानने वाला
- बाहरी, वाह्य, ऊपरी, देखने भर का।।
- ऊपर या बाह्य रूप में दिखाई देने वाला
- दिखावटी; बनावटी।
ظاہِری کے مترادفات
ظاہِری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظاہِری)
ظاہِری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔