تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظاہِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِر کے معانیدیکھیے
ظاہِر کے اردو معانی
صفت، مذکر
- صاف، واضح، کھلا ہوا، جو پوشیدہ نہ ہو، عیاں (باطن کی ضد)
- کسی چیز کا وہ رخ جو محسوس ہو یا نظر آتا ہو، کھلا ہوا رخ (اندرون، باطن کی ضد)، باہر کا رخ
- اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک اسم
- دکھاوا، نمائش
- بظاہر، دیکھنے میں، صورتاً
وضاحتی ویڈیو
شعر
اچھی مثال بنتیں ظاہر اگر وہ ہوتیں
ان نیکیوں کو ہم تو دریا میں ڈال آئے
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
ہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی
English meaning of zaahir
Adjective, Masculine
- evident, obvious, apparent, clear, open, conspicuous, manifest, visible, plain
- one of the special names of God
ज़ाहिर के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- साफ़, स्पष्ट, खुला हुआ, जो गुप्त न हो, दृष्टिगोचर (बातिन का विलोम)
- किसी चीज़ का वह रूप जो महसूस हो या नज़र आता हो, खुला हुआ रूप (अंदरून, बातिन का विलोम), बाहर का रूप
- अल्लाह ताला के विशिष्ट नामों में से एक नाम
- दिखावा, नुमाइश
- बाह्य रूप से, देखने में, चेहरे से
ظاہِر کے مترادفات
ظاہِر سے متعلق محاورے
ظاہِر کے قافیہ الفاظ
ظاہِر کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظاہِر)
ظاہِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔