تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زاغِ آبی" کے متعقلہ نتائج

زاغ

کوّا

زاغی

سیاہ رنْگ کا الماس

زاغْنَہ

ایک پرندہ جس کے سِیاہی مائل بُھورے رنْگ کے پَر ہوتے ہیں اور پَروں پر خفیف دھبّے اور ارغوانی سبز رنْگ کی چمک پائی جاتی ہے.

زاغْچَہ

چھوٹا کوّا ، ایک قسم کا چھوٹا کوّا.

ضاغِط

دبانے والا، بھینچنے والا

ضاغُوط

ایک مرض جس میں سویا ہوا شخص یہ محسوس کرتا ہے جیسے کوئی اس کی گردن دباتا ہے، کابوس کی بیماری

زاغ شب

رات کو جاگنے والا پرندہ

زاغِ دِل

زاغ زَباں

زاغ کماں

سینگ کے کالے ٹکڑے جو دھنش کے دونوں کناروں پر لگائے جاتے ہیں

زاغِ قَلم

قلم کا وہ حِصّہ جو سِیاہی میں ڈُوب جاتا ہے

زاغِ دَشْتی

صحرائی کوّا ؛ کویل.

زاغِ سِہ پَر

تِیر

چَشْم زاغ

نِیلی آنکھ والا

سایَۂ زاغ

(مجازاً) منحوس سایہ ، خراب اثرات ، نحوست.

ماں زاغ ، باپ کَلَنگ ، بَچّے نِکلے رَنگ بَرَنگ

(رک) ماں ٹینی باپ کلنگ الخ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زاغِ آبی کے معانیدیکھیے

زاغِ آبی

zaaG-e-aabiiज़ाग़-ए-आबी

اصل: فارسی

وزن : 2222

زاغِ آبی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آبی پرندہ جو مچھلیاں پکڑتا ہے اور اس طرح پانی میں غوطہ لگاکر نِکلتا ہے کہ اس کے پروں پرپانی کی ایک بُوند بھی دِکھائی نہیں دیتی، جل کوّا، پَن کوّا

English meaning of zaaG-e-aabii

Noun, Masculine

  • coot, an aquatic water bird of the rail family, with blackish plumage, lobed feet, and a bill that extends back on to the forehead as a horny shield

ज़ाग़-ए-आबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक जल पक्षी जो मछली पकड़ता है और पानी में इस तरह से गोता लगाता है कि पानी की एक बूंद भी उसके पंखों पर दिखाई नहीं देती है, जलकौआ, पनडुब्बी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زاغِ آبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زاغِ آبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone