تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضائِع" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

اردو، انگلش اور ہندی میں ضائِع کے معانیدیکھیے

ضائِع

zaa.e'ज़ाए'

اصل: عربی

وزن : 22

ضائِع کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • اکارت، رائگاں، برباد، غارت
  • بے فائدہ، بے سود، لا حاصل
  • تلف، فنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جائے

جانا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of zaa.e'

Adverb, Adjective

ज़ाए' के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • नष्ट, बरबाद, व्यर्थ, बेकार
  • प्रभावहीन, निरर्थक, निष्फल, निष्प्रयोजन, जो उपयोग या उपभोग में ठीक प्रकार से न लाया गया हो
  • गंवाना, बेकार करना

ضائِع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضائِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضائِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone