تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضابِطَۂ دِیوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضابِطَۂ دِیوانی کے معانیدیکھیے
وزن : 2112222
موضوعات: قانونی
ضابِطَۂ دِیوانی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (قانون) وہ قانون جو باہمی لین دین، جائداد، قرض، وراثت وغیرہ کے معاملات سے متعلق ہو
- دیوانی عدالت کا معاشی لین دین سے تعلق رکھنے والا قانون، دیوانی عدالتوں کی کاروائی
English meaning of zaabita-e-diivaanii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- civil procedure code
- the procedure for civil courts
- (law) a law which deals with matters relating to mutual transactions, property, debt, inheritance
ज़ाबिता-ए-दीवानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (क़ानून) वह क़ानून जो आपसी लेन देन, जायदाद, ऋण, विरासत आदि के मामलात से संबंधित हो
- दीवानी अदालत का आर्थिक व्यवहार या लेन-देन से संबंध रखने वाला क़ानून, दीवानी अदालतों की कार्यविधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضابِطَۂ دِیوانی)
ضابِطَۂ دِیوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔