تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُورِش" کے متعقلہ نتائج

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

سَماعَت گاہ

کُشادہ اور وسیع کمرہ جس میں جلسے وغیرہ منعقد ہوتے ہیں ، وہ حِصّۂ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ؛ (یونیورسٹی وغیرہ میں) وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں ؛ آڈیٹوریم .

سَماعَت پَیما

قوتِ سامعہ کو ناپنے کا آلہ

سَماعَتی

سماعت (رک) سے متعلق یا منسوب

سَماعَت ہونا

سُنا جانا ، شنوائی ہونا .

سَماعَت کَرْنا

سننا، توجہ کرنا، اِلتفات کرنا، کسی شکایت پر سنوائی کرنا

سَماعَت میں گُزَرْنا

سُننے میں آنا .

سَماعَت کے قابِل

سُننے کے قابل ؛ (قانون) وہ مقدمہ جو قانوناً سُنے جانے کے لائق ہو ، پیشی کے قابل ، ایسا مقدمہ جو حاکم کے اختیارِ سماعت میں ہو .

سَماعَت کے قابِل مُقَدَّمَہ

سَماعَت میں فَرْق آنا

کم سُنائی دینا .

سَماعَت فَرمانا

(تعظیماً) سماعت ، سُننا ؛ توجّہ کرنا ، التفات کرنا .

سَماعَت میں فَرْق ہونا

کم سُنائی دینا .

سَماعَتِ یَکْ طَرْفَہ

(قانون) صرف ایک فریق کے حاضر عدالت ہونے پر مقدمے کی سماعت ، یک طرفہ فیصلہ.

سَماعَتی آلَہ

آلہ جو بہرے یا اُون٘چا سُننے والے لوگ اِستعمال کرتے ہیں ، آلۂ سماعت.

زَدَہ سَماعَت

گھڑی کی سُوئی (جو اپنے دائرے میں حرکت کرتی ہے) ۔

عِنْدَ السَّماعَت

مقدمے کی سماعت کے دوران ، سماعت کے وقت ۔

مُعاوِن سَماعَت

ایک چھوٹا غیر نمایاں آلہ جو کمزور سماعت کو صحیح یا بہتر کرتا ہے ؛ وہ آلہء سماعت جس سے بہرے افراد بھی سن سکتے ہیں (Hearing Aid) ۔

کُھلی سَماعَت

رک: کُھلی عدالت، بند کمرے کی سماعت کے برعکس.

بے سَماعَت

سَرْسَری سَماعَت

(قانون) پہلی پیشی ، اِبتدائی پیشی ، معمولی سماعت.

مَمنُوعُ السَّماعَت

(قانون) جس کی سماعت سے منع کیا یا روکا گیا ہو ، جس کا سننا منع ہو ۔

بادِ سَماعَت

حَدِّ سَماعَت

ثِقْلِ سَماعَت

کم سننے کی بیماری

اِذْنِ سَماعَت

سماعت کے لئے اجازت، سننے کی اجازت

قابِلِ سَماعَت

سننے کے لائق، (قانون) وہ مقدمہ جو قانون کی رُو سے کسی عدالت کے اختیار میں ہو

اَنْدوہِ سَماعَت

مَجازِ سَماعَت

مقدمہ سننے اور منظور کرنے کا اختیار رکھنے والا

زیرِ سَماعَت

جو عدالت میں زیرِغور ہو، زیرِ بحث

گوشِ سَماعَت

قوتِ سماعت

اِستِراقِ سَماعَت

آزارِ سَماعَت

مِیعادِ سَماعَت

(قانون) کسی مقدمے کی سماعت کا مقررہ وقت یا تاریخ وغیرہ

حُسْنِ سَماعَت

کسی بات کو سُن کراس کا مطلب بخوبی پا جانا یا اس کے اچھّے معنی نکالنا، کلام کی داد دینا

بارِ سَماعَت

اِخْتِیارِ سَماعَت

(قانون) وہ حق جو عدلیہ کے قانون کے مطابق کسی حاکم کو مقدمہ سننے اور اس کا فیصلہ کرنے سے متعلق حاصل ہو

حِسِّ سَماعَت

تابِ سَماعَت

تَسْکِیْنِ سَماعَت

بَہْرِ سَماعَت

آلَۂ سَماعَت

(طبیعات) برقی رو کے ذریعے جو آوا ز فضا میں گونجتی ہے اس کو سننے کے لئے ایک خاص قسم کاآواز گیرآلہ جس کے دوحصے دونوں کانوں پر رکھ لئے جاتے ہیں .

بابِ سَماعَت

اَہْلِ سَماعَت

عَدَمِ اِخْتِیارِ سَماعَت

مقدمہ سننے کا اختیار نہ ہونا

نا قابِلِ سَماعَت

قابِلِ سَماعَت مُقَدَّمَہ

تَجاوُزِ اِخْتِیارِ سَماعَت

(قانون) مقدمہ سننے کی منظوری اور قبولیت کے اختیار سے گزر جانا

قانُونِ مِیعادِ سَماعَت

(قانون) وہ قانون جو اس مدت کا تعیّن کرتا ہے جس کے گزرنے کے بعد کوئی مقدمہ یا اور کارروائی عدالت میں سماعت کے لیے پیش نہیں ہوسکتی.

عَدَمِ اِخْتِیاراتِ سَماعَت

(قانون) مقدمہ سننے کا اختیار نہ ہونا ، مقدمہ منظور کرنے ار سننے کا اختیار نہ ہونا .

عارِضَۂ سَماعَت لاحِق ہونا

(قانون) میعاد گزرنے کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکنا

عُذْرِ نا قابِلِ سَماعَت

عارِضَۂ حَدِّ سَماعَت لاحِق ہونا

(قانون) وقت گزر جانے سے سماعت کا ترک ہو جانا، میعاد گزرنے سے سماعت نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں یُورِش کے معانیدیکھیے

یُورِش

yuurishयूरिश

اصل: ترکی

وزن : 22

یُورِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یلغار، لشکر کشی، دشمن پر دوڑ لے جانا، دشمن کی فوج پر چڑھنا، بلوہ، تاخت، غدر، فساد، مداخلت، ہنگامہ
  • حملہ، دھاوا، چڑھائی، غلبہ، پیش قدمی

شعر

English meaning of yuurish

Noun, Feminine

  • attack, invasion
  • assault, storm, aggression

यूरिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चढ़ाई, आक्रमण, हमला
  • आक्रमण, धावा, चढ़ाई, युद्ध में जाने के लिए घोड़े पर चढ़ना, शीघ्रता करना।

یُورِش کے مرکب الفاظ

یُورِش سے متعلق دلچسپ معلومات

یورش ترکی میں واؤ معدولہ اور سوم مضموم کے ساتھ اس لفظ کا تلفظ ’’یُرُش‘‘ بروزن ’’پُرُش‘‘ ہے۔ اردو میں واؤ معدولہ اور حرف سوم کے ساتھ ’’یُرِش‘‘ بروزن ’’خورش‘‘ صحیح اور رائج تلفظ ہے۔ بعض کا قول ہے کہ اردو/ترکی میں اس کا صحیح املا واؤ معدولہ کے بغیر ’’یرش‘‘ ہے۔ اس کی کوئی سند نہیں۔ واؤ معدولہ اس لفظ میں اعراب بالحرف کا کام کر رہی ہے۔اردو کے لوگ اسے’’یورش‘‘ (واؤ ملفوظ و معروف، سوم مکسور) بھی بولتے ہیں۔ یہ تلفظ اس قدر مروج ہے کہ اسے بھی صحیح قرار دینے میں کوئی قباحت نہیں، بلکہ امکان ہے کہ کچھ مدت میں ’’یورش‘‘ (واؤ ملفوظ و معروف، سوم مکسور) ہی ہرطرف رائج ہوجائے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُورِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُورِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone