تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُورِش" کے متعقلہ نتائج

بَصِیَرت

عقل، فہم، شعور

بَصِیرَت اَفزا

بصیرت کو بڑھانے والا

بَصِیرَت دار

بصیرت رکھنے والا.(رک: بصیرت)

بَصِیَرت اَفروز

بصیرت(رک) کو روشن کرنے والا یا جلادینے والا.

نَفسِیاتی بَصِیرَت

ذہنی قوت و توانائی، نفسی وجدان

چَشْمِ بَصِیرَت

دل کی آنکھ، باطنی نظر اور فہم و فراست آگہی

اِنْعامِ بَصِیْرَت

ادراک کا انعام ،سمجھ کا تحفہ ،بینائی دل کا انعام

کَج بَصِیرَت

جس کی بصیرت درست نہ ہو، جس کی سمجھ درست نہ ہو، ناسمجھ، نادان، کم فہم

بے بَصِیرت

کم بینی، نافہم، ناسمجھ، موٹی عقل کا

دِیدَہْ بَصِیرَت

عقل، دانائی

نُور بَصِیرَت

شعور کی روشنی، ادراک، سمجھ، بینائیِ دل

کُحْلِ بَصِیرَت

آنکھ کے ساتھ دل ذہن کو بھی منوّر کر دینے ولا سرمہ.

اَرْبابِ بَصِیْرَت

ذی فہم، ذی شعور، زیرک، دانشور، سمجھ دار لوگ، بصیرت والے لوگ

صاحِبِ بَصِیرَت

سمجھ دار ، دانا ، عقلمند شخص.

دَرْسِ بَصِیرَت

علم میں اضافہ کرنے والا سبق

نِگاہِ بَصِیرت

گہری نظر ، پرکھنے والی نظر ، ادراک ، فہم ۔

سُرْمَۂ بَصِیرَت

روشنی یا بینائی کے لیے مُفید سُرمہ ، مراد : رُشد و ہدایت ، رہبری و رہنمائی ، روشنی.

عَلےٰ وَجْہُ الْبَصِیرَت

ازروئے بصیرت، بطور بصیرت

عَلیٰ وَجْہُ الْبَصِیرَت

ازروئے بصیرت، بطور بصیرت

دَرْک و بَصِیرَت

فہم و ادراک ، سمجھنا، ادراک کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں یُورِش کے معانیدیکھیے

یُورِش

yuurishयूरिश

اصل: ترکی

وزن : 22

یُورِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یلغار، لشکر کشی، دشمن پر دوڑ لے جانا، دشمن کی فوج پر چڑھنا، بلوہ، تاخت، غدر، فساد، مداخلت، ہنگامہ
  • حملہ، دھاوا، چڑھائی، غلبہ، پیش قدمی

شعر

English meaning of yuurish

Noun, Feminine

  • attack, invasion
  • assault, storm, aggression

यूरिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चढ़ाई, आक्रमण, हमला
  • आक्रमण, धावा, चढ़ाई, युद्ध में जाने के लिए घोड़े पर चढ़ना, शीघ्रता करना।

یُورِش کے مرکب الفاظ

یُورِش سے متعلق دلچسپ معلومات

یورش ترکی میں واؤ معدولہ اور سوم مضموم کے ساتھ اس لفظ کا تلفظ ’’یُرُش‘‘ بروزن ’’پُرُش‘‘ ہے۔ اردو میں واؤ معدولہ اور حرف سوم کے ساتھ ’’یُرِش‘‘ بروزن ’’خورش‘‘ صحیح اور رائج تلفظ ہے۔ بعض کا قول ہے کہ اردو/ترکی میں اس کا صحیح املا واؤ معدولہ کے بغیر ’’یرش‘‘ ہے۔ اس کی کوئی سند نہیں۔ واؤ معدولہ اس لفظ میں اعراب بالحرف کا کام کر رہی ہے۔اردو کے لوگ اسے’’یورش‘‘ (واؤ ملفوظ و معروف، سوم مکسور) بھی بولتے ہیں۔ یہ تلفظ اس قدر مروج ہے کہ اسے بھی صحیح قرار دینے میں کوئی قباحت نہیں، بلکہ امکان ہے کہ کچھ مدت میں ’’یورش‘‘ (واؤ ملفوظ و معروف، سوم مکسور) ہی ہرطرف رائج ہوجائے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُورِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُورِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone