تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یُورِش آلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یُورِش آلام کے معانیدیکھیے
یُورِش آلام کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رنج و غم کی کثرت، دکھوں کا غلبہ
شعر
یورش آلام ہے لیکن مرا دل ایک ہے
سینکڑوں موجوں کی زد میں آج ساحل ایک ہے
دل یورش آلام سے ڈر جائے تو کیا ہو
ساغر میں مری زیست اتر جائے تو کیا ہو
English meaning of yuurish-e-aalaam
Noun, Feminine
- assault, attack of sorrows
यूरिश-ए-आलाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुख और तकलीफ की बहुतायत, दुखों की अति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یُورِش آلام)
یُورِش آلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔