تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان" کے متعقلہ نتائج

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

اِجارَہْ داری

ٹھیکہ داری، جس کے پاس ٹھیکہ داری ہو، جو معاشرہ میں دبدبہ رکھتا ہو

اُجُورا دار

کرایے بھاڑے پر کام کرنے یا سامان وغیرہ دینے والا .

اُجُورَہ دار

مزدور، اجرت یا تنخواہ پر کام کرنے والا

عُذْر دار

اعتراض کرنے والا، معترض

آزردہ رہنا

رنجیدہ رہنا، مغموم رہنا

عُذر دَرمِیان لانا

عذر پیش کرنا

عُذْر داری

اعتراض، ایسی درخواست جس میں کسی پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری کَرْنا

(قانون) ایسی درخواست پیش کرنا جس میں کسی معاملے پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری ہونا

(قانون) عذرداری کرتا (رک) کا لازم ، اعتراض کی درخواست پیش ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان کے معانیدیکھیے

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

yuu.n mat maan gumaan kar ki mai.n huu.n ba.Daa javaan, tujh se is sansaar me.n laakho.n hai.n balvaanयूँ मत मान गुमान कर कि मैं हूँ बड़ा जवान, तुझ से इस संसार में लाखों हैं बलवान

نیز : یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَل وان, یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں شیر جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان کے اردو معانی

  • اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں

    مثال مان گمان= گھمنڈ، غرور

Urdu meaning of yuu.n mat maan gumaan kar ki mai.n huu.n ba.Daa javaan, tujh se is sansaar me.n laakho.n hai.n balvaan

  • Roman
  • Urdu

  • apne aap ko bahut aalaa nahii.n samajhnaa chaahi.e a.ise taaqatvar laakho.n is duniyaa me.n hai.n

यूँ मत मान गुमान कर कि मैं हूँ बड़ा जवान, तुझ से इस संसार में लाखों हैं बलवान के हिंदी अर्थ

  • अपने आप को बहुत आला नहीं समझना चाहिये ऐसे बलवान लाखों इस संसार में हैं

    विशेष मान-गुमान= अभिमान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِجارَہ دار

(کسی چیز کا) ٹھیکہ لینے والا، ٹھیکے دار

اِجارَہْ داری

ٹھیکہ داری، جس کے پاس ٹھیکہ داری ہو، جو معاشرہ میں دبدبہ رکھتا ہو

اُجُورا دار

کرایے بھاڑے پر کام کرنے یا سامان وغیرہ دینے والا .

اُجُورَہ دار

مزدور، اجرت یا تنخواہ پر کام کرنے والا

عُذْر دار

اعتراض کرنے والا، معترض

آزردہ رہنا

رنجیدہ رہنا، مغموم رہنا

عُذر دَرمِیان لانا

عذر پیش کرنا

عُذْر داری

اعتراض، ایسی درخواست جس میں کسی پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری کَرْنا

(قانون) ایسی درخواست پیش کرنا جس میں کسی معاملے پر اعتراض کیے گئے ہوں

عُذْر داری ہونا

(قانون) عذرداری کرتا (رک) کا لازم ، اعتراض کی درخواست پیش ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone