تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُسْر" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعزِیَت گاہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

جلسۂ تعزیت

کسی کی موت پر غم کے اظہار کرنے کا جلسہ، تعزیتی تقریب

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں یُسْر کے معانیدیکھیے

یُسْر

yusrयुस्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: یَسَرَ

  • Roman
  • Urdu

یُسْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آسانی، آرام، آسائش، فراخی، خوشحالی، توانگری، قسمت سے یُسر حاصل ہوتا ہے
  • نرمی، حلم ، ملائمت ، لطافت ، اقبال مندی
  • آسان
  • رحم دل
  • شائستہ مزاج، نرم مزاج
  • آسانی، سہولت، نرمی
  • جوا کھیلنے والوں کی ایک جماعت

Urdu meaning of yusr

  • Roman
  • Urdu

  • aasaanii, aaraam, aasaa.ish, faraaKhii, Khushhaalii, to engrii, qismat se yusar haasil hotaa hai
  • narmii, hulum, mulaa.im, lataafat, iqbaalmandii
  • aasaan
  • rahm dil
  • shaa.ista mizaaj, naram mizaaj
  • aasaanii, sahuulat, narmii
  • joh khelne vaalo.n kii ek jamaat

English meaning of yusr

Noun, Masculine

युस्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعزِیَت گاہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

جلسۂ تعزیت

کسی کی موت پر غم کے اظہار کرنے کا جلسہ، تعزیتی تقریب

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُسْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُسْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone