تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یُمْن قَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یُمْن قَدَم کے معانیدیکھیے
یُمْن قَدَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
پاؤں کی بر کت، کسی کے آنے کی سعادت
مثال - . حضرت درد آپ کے یُمنِ قدم سے واہ واہڈھونڈھے بھی دل میں اب کہیں صبرِ گریز پا نہیں (۱۸۰۹، جرآت ، ک ، ۵۳۳:۱).
شعر
بہار رفتہ پھر آئی ترے تماشے کو
چمن کو یمن قدم نے ترے نہال کیا
اے بخت سعید تیری دولت
اک یمن قدم سے ہوں جدھر ہوں
اثر اکسیر کا یمن قدم سے تیری پایا ہے
جذامی خاک رہ مل کر بناتے ہیں بدن بگڑا
English meaning of yumn-e-qadam
Noun, Masculine
- auspicious steps
युम्न-ए-क़दम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
पाँव की बरकत, किसी के आने का सौभाग्य, शुभ कदम
उदाहरण - लश्कर में इसी के युम्न-ए-क़दम से बरकत सवार उस का सबसे बुलंद ٓ-ओ-बाला।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یُمْن قَدَم)
یُمْن قَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔