تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یوگا" کے متعقلہ نتائج

سَنگَھٹَن

ایک ہندو تنظیم کا نام

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یوگا کے معانیدیکھیے

یوگا

yogaaयोगा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

یوگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. لوگ ، جوگ ، تپسیا ، ہندوؤں میں مراقبے اور ریاضت کا ایک خاص طریقہ جو انسان کو قوتِ عرفانعطا کرتا ہے اور جس کا مقصد یہ ہے کہ عابد کی روح کائنات کی روح حقیقی سے متحد ہو جائے ، ریاضت باطنی نیز ورزش ، جیسے ، حبش دم.
  • ۲. وصل ، میل ، ملاپ.
  • ۳. سیتا دیوی کی ایک سہیلی کا نام

شعر

Urdu meaning of yogaa

Roman

  • ۱. log, jog, tapasyaa, hinduu.o.n me.n maraaqbe aur riyaazat ka ek Khaas tariiqa jo insaan ko quvvat-e-urfaa naata kartaa hai aur jis ka maqsad ye hai ki aabid kii ruuh kaaynaat kii ruuh haqiiqii se muttahid ho jaaye, riyaazat baatinii niiz varzish, jaise, habsh dam
  • ۲. vasl, mel, milaap
  • ۳. siitaa devii kii ek sahelii ka naam

English meaning of yogaa

Noun, Masculine

  • Yoga, Yoga, a type of postural and breathing exercise, a friend of Holy Ramchandra wife Holy Sita's friend name

योगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنگَھٹَن

ایک ہندو تنظیم کا نام

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یوگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یوگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone