تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ تِین کانے اَور یہ پَو بارہ " کے متعقلہ نتائج

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ تِین کانے اَور یہ پَو بارہ کے معانیدیکھیے

یِہ تِین کانے اَور یہ پَو بارہ

yeh tiin kaane aur yeh pau baaraयह तीन काने और यह पौ बारा

ضرب المثل

Roman

یِہ تِین کانے اَور یہ پَو بارہ کے اردو معانی

  • ایک بدقسمت ہے اور ایک خوش نصیب
  • اصطلاحاً چوپڑ یا چوسر کھیلنے والے بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of yeh tiin kaane aur yeh pau baara

Roman

  • ek badqismat hai aur ek Khushansiib
  • i.istlaahan chaupa.D ya chausar khelne vaale bhii kahte hai.n

यह तीन काने और यह पौ बारा के हिंदी अर्थ

  • एक अभागा है और एक भाग्यवान
  • शब्दावली के रूप में चौपड़ अथवा चौसर खेलने वाले भी कहते हैं

    विशेष चौसर खेलते समय दो आदमियों में से एक के तीन काने अर्थात एक एक करके तीन पड़े, तब दूसरे ने पाँसे फेंककर उक्त बात कही कि लो यह मेरे पौ बारह अर्थात मैं ऐसा खिलाड़ी नहीं जो मेरे तीन काने पड़ें। चौसर के खेल में तीन काने पड़ना बहुत व्यर्थ और असुविधाजनक माना जाता है जबकि पौ बारह पड़ना बहुत अच्छा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ تِین کانے اَور یہ پَو بارہ )

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ تِین کانے اَور یہ پَو بارہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone