تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ بَڑ مِیٹھا یہ بَڑ کَھٹّا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ بَڑ مِیٹھا یہ بَڑ کَھٹّا کے معانیدیکھیے

یِہ بَڑ مِیٹھا یہ بَڑ کَھٹّا

yeh ba.D miiThaa yeh ba.D khaTTaaयह बड़ मीठा यह बड़ खट्टा

نیز : یِہ بَڑ مِٹّھا یہ بَڑ کَھٹّا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یِہ بَڑ مِیٹھا یہ بَڑ کَھٹّا کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہتے ہیں جو تذبذب کی حالت میں ہو
  • تذبذب کی حالت ہے فیصلہ نہیں ہو پاتا، بطور طنز کہتے ہیں
  • فکر کا ٹھہراؤ

Urdu meaning of yeh ba.D miiThaa yeh ba.D khaTTaa

  • Roman
  • Urdu

  • is ke mutaalliq kahte hai.n jo tazabzab kii haalat me.n ho
  • tazabzab kii haalat hai faisla nahii.n ho paata, bataur tanz kahte hai.n
  • fikr ka Thahraav

यह बड़ मीठा यह बड़ खट्टा के हिंदी अर्थ

  • उस के संबंध में कहते हैं जो असमंजस की स्थिति में हो
  • असमंजस की स्थिति है निर्णय नहीं हो पाता, व्यंगात्मक तौर पर कहते हैं
  • मन की अस्थिरता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ بَڑ مِیٹھا یہ بَڑ کَھٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ بَڑ مِیٹھا یہ بَڑ کَھٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone