تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان" کے متعقلہ نتائج

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

مُفلِسی آنا

غریبی آنا، غریب ہونا، فلاکت میں گرفتار ہونا

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

صِیغَۂ مُفلِسی

belonging to section of paupers or the poor

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان کے معانیدیکھیے

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان

yeh bachan meraa Thiik hai saa.nch ise tuu maan, mare binaa chhuuTe nahii.n jii se bhonDii jaanयह बचन मेरा ठीक है साँच इसे तू मान, मरे बिना छूटे नहीं जी से भोंडी जान

نیز : یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی بان

ضرب المثل

Roman

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان کے اردو معانی

  • میری اس بات کو درست سمجھ کہ بری عادت موت کے بغیر نہیں چھوٹتی

Urdu meaning of yeh bachan meraa Thiik hai saa.nch ise tuu maan, mare binaa chhuuTe nahii.n jii se bhonDii jaan

Roman

  • merii is baat ko darust samajh ki barii aadat maut ke bagair nahii.n chhuuTtii

यह बचन मेरा ठीक है साँच इसे तू मान, मरे बिना छूटे नहीं जी से भोंडी जान के हिंदी अर्थ

  • मेरी इस बात को सत्य समझ कि बुरी 'आदत मृत्यु के बिना नहीं छूटती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفلِسی

مفلس ہونا، ناداری، تہی دستی، محتاجی، افلاس

مُفلِسی زَدَہ

افلاس کا مارا ہوا ، غریب مسکین ، محتاج ، بے رز ، فقیر ۔

مُفلِسی میں کھوٹا پَیسہ کام آتا ہے

ضرورت پر وہ چیز بھی کام آتی ہے جسے آدمی ناچیز سمجھ کر پھینک دیتا ہے ، یگانہ کیسا ہی برا کیوں نہ ہو آڑے وقت میں ضرور مدد کرتا ہے۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا ہونا

غربت میں مصارف پیش آنا ، دقت میں پھنسنا ۔

مُفلِسی میں شَوق نِباہنا

غربت میں اسراف کرنا، غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

مُفلِسی آنا

غریبی آنا، غریب ہونا، فلاکت میں گرفتار ہونا

مُفلِسی چھانا

ناداری میں پھنسنا ، فلاکت میں گرفتار ہونا۔

مُفلِسی بَرَسنا

غریبی یا بدحالی کا اظہار ہونا ، ناداری ظاہر ہونا ۔

مُفلِسی کا رونا رونا

ہر وقت محتاجی کی باتیں کرنا ، غربت کا ڈھنڈورا پیٹنا ۔

مُفلِسی میں بَسَر کَرنا

غربت میں گزارا کرنا ، برے حالوں بسر کرنا۔

مُفلِسی میں آٹا گِیلا

ناداری میں زیادہ خرچ ہونا، حالت ِافلاس میں ایسے مصارف کا پیش آنا جس سے گریز محال ہو

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

مُفلِسی میں آٹا گِیلا کَرنا

ناداری میں زیادہ خرچ کرنا ، غربت میں بلا ضرورت زیادہ خرچ کرا دینا ۔

مُفلِسی اور فالْسے کا شَربَت

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

صِیغَۂ مُفلِسی

belonging to section of paupers or the poor

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ بَچَن میرا ٹِھیک ہے سانچ اسے تو مان، مَرے بِنا چُھوٹے نَہیں جی سے بھونڈی جان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone