تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر میرے ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر میرے ہاتھ کے معانیدیکھیے

یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر میرے ہاتھ

yeh baat voh baat, Takaa dhar mere haathयह बात वह बात, टका धर मेरे हाथ

نیز : یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر مورے ہاتھ

ضرب المثل

Roman

یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر میرے ہاتھ کے اردو معانی

  • جو شخص اِدھر اُدھر کی باتیں بنا کر یا ہر طرح سے اپنا فائدہ چاہتا ہے تو اس کی نسبت یہ فقرہ کہتے ہیں
  • اُس خود غرض کی نسبت بولتے ہیں جو اِدھر اُدھر کی باتیں کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہتا ہے
  • بار بار اپنے ہی مطلب کی بات کرنے والے کے لئے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of yeh baat voh baat, Takaa dhar mere haath

Roman

  • jo shaKhs idhar udhar kii baate.n banaa kar ya har tarah se apnaa faaydaa chaahtaa hai to is kii nisbat ye fiqra kahte hai.n
  • is KhudaGraz kii nisbat bolte hai.n jo idhar udhar kii baate.n kar ke apnaa matlab nikaalnaa chaahtaa hai
  • baar baar apne hii matlab kii baat karne vaale ke li.e kahaa jaataa hai

English meaning of yeh baat voh baat, Takaa dhar mere haath

  • a selfish person who is also a soothsayer

यह बात वह बात, टका धर मेरे हाथ के हिंदी अर्थ

  • जो व्यक्ति इधर-उधर की बातें बना कर अथवा हर तरह से अपना लाभ चाहता है तो उसके प्रति यह वाक्य कहते हैं
  • उस स्वार्थी व्यक्ति के प्रति बोलते हैं जो इधर-उधर की बातें करके अपना मतलब निकालना चाहता है
  • बार-बार अपने ही मतलब की बात करने वाले के लिए कहा जाता है

    विशेष ब्राह्मण पूजा कराते समय बात-बात में दक्षिणा माँगते हैं, कहावत में उसी ओर संकेत है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر میرے ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر میرے ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone