تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا" کے متعقلہ نتائج

سِکْشا

تعلیم ، نصیحت ، تربیت ؛ سکھانا ، پڑھانا ؛ وعظ ۔

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا

سفر میں اکیلا نہیں جانا چاہیے، کوئی ہمراہی ساتھ لینا چاہیے

یِہ میری سِکْشا مان رے بیرا، کَپٹی سَن٘گ نہ راکھو سیرا

دغا بازوں کے ساتھ میل جول نہیں رکھنا چاہئے

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وہ سو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا کے معانیدیکھیے

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

ye to sikshaa saadh kii nihche chit me.n laa, bhed na apne jiyo kaa auro.n ko batlaaये तो सिक्षा साध की निहचे चित में ला, भेद न अपने जियो का औरों को बतला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا کے اردو معانی

  • اپنا بھید کسی سے نہیں کہنا چاہیے

    مثال سادھ= سادھو نہچے= یقینی طور پر

Urdu meaning of ye to sikshaa saadh kii nihche chit me.n laa, bhed na apne jiyo kaa auro.n ko batlaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa bhed kisii se nahii.n kahnaa chaahi.e

ये तो सिक्षा साध की निहचे चित में ला, भेद न अपने जियो का औरों को बतला के हिंदी अर्थ

  • अपना भेद किसी से नहीं कहना चाहिये

    विशेष साध= साधू। निहचे= निश्चित रूप से।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِکْشا

تعلیم ، نصیحت ، تربیت ؛ سکھانا ، پڑھانا ؛ وعظ ۔

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلا، کَدھے باٹ نَہ چال اَکیلا

سفر میں اکیلا نہیں جانا چاہیے، کوئی ہمراہی ساتھ لینا چاہیے

یِہ میری سِکْشا مان رے بیرا، کَپٹی سَن٘گ نہ راکھو سیرا

دغا بازوں کے ساتھ میل جول نہیں رکھنا چاہئے

یِہ میری سِکْشا مان رے چیلے، وہ سو مَت مِل جُوا جو کھیلے

جواریوں سے میل جول نہیں رکھنا چاہیے

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہ تو سکشا سادھ کی نہچے چت میں لا، بھید نہ اپنے جیو کا اوروں کو بتلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone