اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ مُنہ اور مَسالا کے معانیدیکھیے
یِہ مُنہ اور مَسالا کے اردو معانی
-
اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے
مثال - بادشاہ کی ملاقات کا دعوی ! یہ منھ اور مسالا صاحبقراں بہت زچ ہوئے بڑا غصہ آیا۔
ये मुँह और मसाला के हिंदी अर्थ
-
इस योग्य नहीं, इस काम या बात के योग्य नहीं, अर्थात इस पदवी एवं कार्य के योग्य या अधिकारी नहीं, यह सामर्थ्य या शक्ति नहीं है
उदाहरण - बादशाह की मुलाक़ात का दावा ! यह मुँह और मसाला साहिबक़राँ बहुत ज़च हुए बड़ा ग़ुस्सा आया।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یِہ مُنہ اور مَسالا)
یِہ مُنہ اور مَسالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔